غا ز ی آ باد 18 اکتو بر ( ایجنسیز) کا نگر یس لیڈ ر اور سا بق میو نسپل کو نسلر ہر ی مو ہن کو شک کے سینے میں پا نچ گو لی پیو ست ہو نے سے مو ت و اقع ہو گئی ۔ ر ئیل ا سٹیٹ بز نس سے منسلک کا نگریس لیڈ ر کو جمعر ا ت کی ر ا
ت گو لی چلا ئی گئی تھی اور وہ نو ئیڈ ا کے فو ر ٹس ہا سپٹل میں ز یر علا ج تھے ۔ ا نکے خلا ف تین قتل کیس ر جسٹر ڈ کئے گئے تھے جبکہ وہ ا پنے قریبی ر شتہ دا ر کا قتل کر نے کے بعد ا نہیں ضما نت پر چھو ڑ ا گیا تھا ۔ وہ سیا سی پا ر ٹی کا نگر یس اور ر ا شٹر یہ لو ک د ل سے وا بسطہ ر ہے تھے۔